باجوڑ:افغانستان صوبہ کنڑ سے ایک بار پھر جارحیت، پاکستانی علاقہ پر مارٹر گولے فائر، ایک شخص زخمی

باجوڑ:افغانستان صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقہ پر مارٹر گولے فائرکئے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز افغانستان صوبہ کنڑ سے ایک بار پھر جارحیت کامظاہرہ کیا گیا، پاکستانی علاقہ پر مارٹر گولے فائرکئے … Continue reading باجوڑ:افغانستان صوبہ کنڑ سے ایک بار پھر جارحیت، پاکستانی علاقہ پر مارٹر گولے فائر، ایک شخص زخمی